نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بلیک واٹر کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق یمن کی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما ضیف اللہ شامی نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار دستے سعودی جارحین کا بھر پور مقابلہ کررہے ہیں ان کا کہنا تھا عرب امارات کے فوجیوں کو یمن میں منہ کی کھانی پڑی ہے جسکی وجہ ...
بلیک واٹر کے دسیوں دہشتگردوں اور سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے- الوقت نےالمسیرہ چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی فوج اورعوامی فورسز کی میزائل یونٹ نے ایک میزائل باب المندب میں سعودی عرب کی فوجی کمانڈ کے مرکز پرداغا جس میں اب تک ایک سو باون سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے ہیں جن میں امریکہ کی بدنام زمانہ ...
بلیک واٹر اور تکفیری و صیہونی گروہ ، یمن اور علاقے میں امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں پرعمل درآمد کرانے کے ہتھکنڈے ہیں اوردنیا کے مختلف علاقوں حتی امریکہ کے دہشت گرد یمن میں ہلاک ہو چکے ہیں -
بلیک واٹر کے متعدد دہشتگردوں سمیت دسیوں جارح فوجی ہلاک ہو گئے۔
یمن کی فوج کے ایک ذریعے نے بتایا ہے کہ اس حملے میں اس چھاؤنی میں قائم آپریشن روم اور کئی جاسوسی طیاروں کے علاوہ ان کا انٹیلی جنس سسٹم بھی تباہ ہو گیا ہے۔ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کا یمن کی سرزمین پر موجود جارح فوجیوں اور ان کے ز ...
بلیک واٹر نے سعودی اتحاد کے العمری فوجی مرکز سے اپنے افراد کو باہر نکالنے کا اعلان کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بلیک واٹر کے اس اعلان کے بعد متحدہ عرب امارات کے فوجیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ قابل ذکر ہے کہ بلیک واٹر کے کرائے کے فوجیوں کو یمن میں متحدہ عرب امارات کی فوج ہی لے کر آئی ہے۔ یمن کی فوج اور ...
بلیک واٹر کے کئی غیر ملکی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔
دوسری جانب یمن کے صوبہ تعز کے المري علاقے میں بلیک واٹر کے لئے کام کرنے والے کئی کولمبیائی اور اسٹریليائی ایجنٹ مارے گئے ہیں۔ یمن پر سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کے حملے شروع ہونے کے وقت سے اب تک بلیک واٹر کی دسیوں ایجنٹ مارے جا چکے ہیں۔ متحدہ عرب امارا ...
بلیک واٹر نے امارات کے ساتھ 52 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ اس وقت نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں لکھا تھا کہ متحدہ عرب امارات اس خفیہ فوج کے ذریعہ آئیل فیلڈ میں کام کرنے والے غیر ملکی ملازمین کی مخالفتوں کی اچھی طرح مقابلہ کر سکتا ہے اور دوسرے عرب ممالک میں ہونے والے ...